Home MCQs Basic Urdu Question #5120
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5120
Question 1
علامہ اقبال کی مشہور نظموں 'شکوہ' اور 'جوابِ شکوہ' کی ہیئت کیا ہے؟
  • مسدس✔️
  • مخمس
  • مربع
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
شکوہ اور جوابِ شکوہ مسدس کی ہیئت میں لکھی گئی ہیں۔ ہر بند چھ مصروں پر مشتمل ہے۔