Home MCQs Basic Urdu Question #5124
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5124
Question 1
'بالائے طاق رکھنا' کا کیا مطلب ہے؟
  • نظرانداز کرنا✔️
  • ناراض ہونا
  • بہت خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
بالائے طاق رکھنا محاورے کا مطلب ہے کسی بات یا چیز کو نظرانداز کر دینا، اہمیت نہ دینا۔