Home MCQs Basic Urdu Question #5125
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5125
Question 1
شیخ علی وجودی، کاظم جنوبی کس ناول کے کردار ہیں؟
  • آگ کا دریا
  • آنگن
  • فردوسِ بریں✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
یہ کردار عبدالحلیم شرر کے مشہور تاریخی ناول 'فردوسِ بریں' سے ہیں۔