Home MCQs Basic Urdu Question #5127
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5127
Question 1
درست محاورہ کون سا ہے: آبرو پر .... لگانا۔
  • بٹہ✔️
  • مٹی
  • برمتی
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
درست محاورہ ہے: 'آبرو پر بٹہ لگانا' یعنی کسی کی عزت و وقار کو نقصان پہنچانا۔