Home MCQs Basic Urdu Question #5136
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5136
Question 1
مشتاق احمد یوسفی کی وجۂ شہرت کیا ہے؟
  • ڈرامہ نگاری
  • تنقید نگاری
  • مزاح نگاری✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مشتاق احمد یوسفی اردو کے عظیم مزاح نگار ہیں۔ 'زرگزشت' اور 'آب گم' ان کے مشہور مجموعے ہیں۔