Home MCQs Basic Urdu Question #5140
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5140
Question 1
آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟
  • دشمنی✔️
  • زخم دینا
  • وفادار رہنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
آنکھیں پھیرنا محاورے کا مطلب ہے مخالف ہو جانا یا نظریں بدل لینا۔