Home MCQs Basic Urdu Question #5144
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5144
Question 1
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرع ہے؟
  • میر تقی میر
  • غالب
  • اقبال✔️
  • فیض
Correct Answer Explanation
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر علامہ اقبال کا مشہور مصرع ہے۔