Home MCQs Basic Urdu Question #5147
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5147
Question 1
اکبر الہ آبادی کی شاعری کی خصوصیت کیا ہے؟
  • مغربی تقلید کی مخالفت✔️
  • لسانیات
  • افسانے کی شاعری
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اکبر الہ آبادی مغربی تقلید کے خلاف طنزیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں۔