Home MCQs Basic Urdu Question #5149
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5149
Question 1
وہ جملہ یا الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک بامعنی لفظ کے ساتھ بے معنی یا غیر ضروری لفظ استعمال کیا جائے، کیا کہلاتا ہے؟
  • تابع مہمل✔️
  • مرکب اشاری
  • مرکب تابع مہمل
  • تابع موضوع
Correct Answer Explanation
تابع مہمل وہ لفظ ہے جو ایک بامعنی لفظ کے ساتھ آئے لیکن خود بے معنی ہو، جیسے چائے وائے۔