Home MCQs Basic Urdu Question #5150
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5150
Question 1
Distant drums sound sweeter کے درست ترجمے کا انتخاب کیجیے۔
  • دوری سے پیار بڑھتا ہے
  • گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
  • دور کے ڈھول ہی اچھے
  • دور کے ڈھول سہانے✔️
Correct Answer Explanation
Distant drums sound sweeter کا اردو میں درست مفہوم ہے 'دور کے ڈھول سہانے' یعنی جو چیز دور ہو وہ اچھی لگتی ہے۔