Home MCQs Basic Urdu Question #5151
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5151
Question 1
مولانا حالی کی طویل نظم مسدسِ حالی کا اصل عنوان کیا ہے؟
  • مدّ و جزرِ اسلام✔️
  • مسلمانوں کا تابناک ماضی
  • حیاتِ طیبہ
  • مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان
Correct Answer Explanation
مسدسِ حالی کا مکمل عنوان 'مدّ و جزرِ اسلام' ہے جو اسلام کی ترقی اور زوال کی تاریخ پر مبنی ہے۔