Home MCQs Basic Urdu Question #5155
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5155
Question 1
مکڑا اور مکھی کس کی نظم ہے؟
  • ابراہیم ذوق
  • مرزا غالب
  • میر تقی میر
  • علامہ اقبال✔️
Correct Answer Explanation
مکڑا اور مکھی علامہ اقبال کی معروف نظم ہے جو بچوں میں بہت مقبول ہے۔