Home MCQs Basic Urdu Question #5160
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5160
Question 1
تصادق حسین خالد، میراجی اور این ایم راشد میں کیا مشترک ہے؟
  • مزاح نگاری
  • معری نظم
  • آزاد نظم✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
تصادق حسین خالد، میراجی اور این ایم راشد تینوں آزاد نظم کے علمبردار شعراء تھے۔