Home MCQs Basic Urdu Question #5163
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5163
Question 1
اردو براج بھاشا سے نکلی ہے، یہ کس ادیب سے منسوب ہے؟
  • مولانا محمد حسین آزاد✔️
  • مولانا الطاف حسین حالی
  • مقصود حسین
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
یہ نظریہ مولانا محمد حسین آزاد کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔