Home MCQs Basic Urdu Question #5164
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5164
Question 1
مشفق خواجہ کس عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں؟
  • سخن در سخن
  • خامہ بگوش✔️
  • حرف و حکایت
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مشفق خواجہ 'خامہ بگوش' کے عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں۔