Home MCQs Basic Urdu Question #5165
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5165
Question 1
غبارِ خاطر صنف کے اعتبار سے ہے؟
  • خطوط کا مجموعہ✔️
  • خاکہ
  • سوانح نگاری
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
غبارِ خاطر ابوالکلام آزاد کا مجموعہ ہے جو خطوط کی صنف میں لکھی گئی ہے۔