Home MCQs Basic Urdu Question #5170
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5170
Question 1
مغربی تنقید میں نظریۂ علویت کس کا ہے؟
  • ارسطو
  • لونجینس✔️
  • سڈنی
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مغربی تنقید میں نظریۂ علویت لونجینس سے منسوب ہے جو ادب میں عظمت و بلندی کے معیار کو اہمیت دیتا ہے۔