Home MCQs Basic Urdu Question #5175
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5175
Question 1
درج ذیل میں سے کون سی شخصیت اقبال شناس شاعر تھی؟
  • نیاز فتح پوری
  • مستنصر حسین تارڑ
  • رفیع الدین ہاشمی✔️
  • وزیر آغا
Correct Answer Explanation
رفیع الدین ہاشمی ایک معروف اقبال شناس محقق اور ناقد ہیں جنہوں نے اقبال پر بہت کام کیا۔