Home MCQs Basic Urdu Question #5176
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5176
Question 1
قبرستان، بھوت، چڑیل کس شاعر کے موضوعِ شاعری تھے؟
  • جون ایلیا
  • منیر نیازی✔️
  • شوکت صدیقی
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
منیر نیازی اردو شاعری میں قبرستان، رات، ڈر اور مافوق الفطرت موضوعات کے لیے مشہور ہیں۔