Home MCQs Basic Urdu Question #5177
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5177
Question 1
مکمل کریں: کاٹا اور لے ______ ۔
  • بھاگا
  • بھاگے
  • بھاگی✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
صحیح محاورہ ہے: 'کاٹا اور لے بھاگی' کیونکہ یہ مونث کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔