Home MCQs Basic Urdu Question #5179
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5179
Question 1
درست ضربِ مثل کون سی ہے؟
  • پڑھے نہ لکھے نام محمد عالم
  • پڑھے نہ لکھے نام علم دین
  • پڑھے نہ لکھے نام فاضل
  • پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل✔️
Correct Answer Explanation
درست ضربِ مثل ہے: 'پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل' یعنی کام کچھ نہیں لیکن نام بڑا ہو۔