Home MCQs Basic Urdu Question #5182
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5182
Question 1
وہ فعل جس میں موجود زمانے کے متعلق بتایا جائے اور آئندہ مستقبل کا ہونا معلوم ہو، کیا کہلاتا ہے؟
  • فعلِ ماضی
  • فعلِ مضارع✔️
  • فعلِ حال
  • فعلِ امر
Correct Answer Explanation
فعلِ مضارع وہ فعل ہے جس میں حال اور مستقبل دونوں کے معنی نکلتے ہوں۔