Home MCQs Basic Urdu Question #5183
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5183
Question 1
بالِ جبریل کب چھپی؟
  • 1932
  • 1933
  • 1935✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
بالِ جبریل 1935ء میں شائع ہوئی۔ یہ علامہ اقبال کا اردو شاعری کا دوسرا مجموعہ ہے۔