Home MCQs Basic Urdu Question #5184
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5184
Question 1
سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟
  • شبلی نعمانی✔️
  • احمد ندیم قاسمی
  • سر سید احمد خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اردو سوانح نگاری میں حالی کے بعد مولانا شبلی نعمانی کا نام بہت اہم ہے۔