Home MCQs Basic Urdu Question #5185
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5185
Question 1
ہندی صنفِ نظم 'دوہا' مشتمل ہوتا ہے؟
  • فقط ایک شعر پر✔️
  • دو اشعار پر
  • چار اشعار پر
  • طوالت پر پابندی نہیں
Correct Answer Explanation
دوہا ہندی نظم کی صنف ہے جس میں صرف ایک شعر ہوتا ہے۔