Home MCQs Basic Urdu Question #5186
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5186
Question 1
ضربِ مثل مکمل کریں: ایک پنتھ ______ کاج
  • دو✔️
  • تین
  • چار
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
درست ضربِ مثل ہے: 'ایک پنتھ دو کاج' یعنی ایک کام سے دو فائدے حاصل کرنا۔