Home MCQs Basic Urdu Question #5190
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5190
Question 1
کلیم الدین احمد کی کتاب 'اردو شاعری پر ایک نظر' کی صنف کیا ہے؟
  • تدوین
  • تحقیق
  • تنقید✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اردو شاعری پر ایک نظر کلیم الدین احمد کی تنقیدی تصنیف ہے۔