Home MCQs Basic Urdu Question #5193
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5193
Question 1
نظم کی وہ صنف جس کے ہر شعر ہم قافیہ ہم ردیف ہو اور ہر شعر قافیہ اور ردیف کے لحاظ سے جداگانہ ہو؟
  • قطعہ
  • مرثیہ
  • مثنوی✔️
  • مسدس
Correct Answer Explanation
مثنوی وہ نظم ہے جس میں ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوں لیکن ہر شعر میں قافیہ بدل جائے۔