Home MCQs Basic Urdu Question #5194
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5194
Question 1
اردو زبان کا پہلا عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
  • علامہ اقبال
  • نظیر اکبرآبادی✔️
  • حبیب جالب
  • ساحر لدھیانوی
Correct Answer Explanation
نظیر اکبرآبادی کو اردو کا پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے عام لوگوں کی زندگی پر شاعری کی۔