Home MCQs Basic Urdu Question #5200
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5200
Question 1
School, college اور university قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
  • اسمِ ظرفِ زمان
  • اسمِ ظرفِ مکان✔️
  • اسمِ ظرف
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اسکول، کالج اور یونیورسٹی جگہوں کے نام ہیں اس لیے یہ اسمِ ظرفِ مکان کہلاتے ہیں۔