Home MCQs Basic Urdu Question #5201
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5201
Question 1
'خامہ بگوش' کس ادیب کا قلمی نام ہے؟
  • مظفر علی سید
  • مشفق خواجہ✔️
  • جمیل جالبی
  • حیدر علی آتش
Correct Answer Explanation
خامہ بگوش مشفق خواجہ کا قلمی نام ہے جس سے وہ کالم لکھتے تھے۔