Home MCQs Basic Urdu Question #5204
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5204
Question 1
قواعد کی اس شاخ کو کیا کہتے ہیں جس میں لفظ اور اس کی ساخت پر بحث کی جاتی ہے؟
  • نحو
  • صرف✔️
  • مرکب
  • قواعد
Correct Answer Explanation
صرف قواعد کا وہ حصہ ہے جس میں الفاظ کی ساخت، تصریف اور کلمات کی اقسام پر بحث کی جاتی ہے۔