Home MCQs Basic Urdu Question #5205
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5205
Question 1
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی، سکھائے کس نے اسماعیل کو ادبِ فرزندی، یہ شعر کس کا ہے؟
  • جوش ملیح آبادی
  • علامہ محمد اقبال✔️
  • اکبر الہ آبادی
  • مولانا محمد علی جوہر
Correct Answer Explanation
یہ شعر علامہ اقبال کا ہے جو حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی بلند مثال پر روشنی ڈالتا ہے۔