Home MCQs Basic Urdu Question #5207
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5207
Question 1
آودِ ہندی اور اردوئے معلی کس کی تصنیف ہے؟
  • ڈپٹی نذیر احمد
  • مرزا غالب✔️
  • مولوی عبدالحق
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
آودِ ہندی اور اردوئے معلی مرزا غالب کی خطوط پر مبنی تصانیف ہیں۔