Home MCQs Basic Urdu Question #5208
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5208
Question 1
'اندلس میں اجنبی' اور 'خانہ بدوش' کس کی تصانیف ہیں؟
  • ابنِ انشا
  • مستنصر حسین تارڑ✔️
  • اشفاق احمد
  • سعادت حسن منٹو
Correct Answer Explanation
اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش مستنصر حسین تارڑ کے مشہور سفر نامے ہیں۔