Home MCQs Basic Urdu Question #5209
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5209
Question 1
میراجی کی کلیات کو کس نے مرتب کیا؟
  • فراق گورکھپوری
  • نیاز فتح پوری
  • غلام رسول مہر
  • ڈاکٹر جمیل جالبی✔️
Correct Answer Explanation
میراجی کی کلیات ڈاکٹر جمیل جالبی نے مرتب کی ہے۔