Home MCQs Basic Urdu Question #5210
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5210
Question 1
رسالہ 'اسبابِ بغاوتِ ہند' کس کی تحریر ہے؟
  • سید امیر علی
  • سر سید احمد خان✔️
  • علامہ اقبال
  • ظفر علی خان
Correct Answer Explanation
اسبابِ بغاوتِ ہند سر سید احمد خان کی تصنیف ہے جس میں 1857ء کی جنگِ آزادی کے اسباب بیان کیے گئے ہیں۔