Home MCQs Basic Urdu Question #5211
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5211
Question 1
بین کرنا کس شاعری صنف کا جز ہے؟
  • مرثیہ✔️
  • رباعی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • قصیدہ
Correct Answer Explanation
بین کرنا مرثیے کی اصطلاح ہے جس میں میت پر نوحہ کناں ہونے کا بیان ہوتا ہے۔