Home MCQs Basic Urdu Question #5212
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5212
Question 1
جوئے شیر لانا محاورے کے معانی ہیں؟
  • بچپن کا زمانہ یاد کرنا
  • آسان کام کرنا
  • مشکل کام سر انجام دینا✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
جوئے شیر لانا محاورے کا مطلب ہے انتہائی مشکل کام کرنا۔ یہ فرہاد کی کہانی سے ماخوذ ہے۔