Home MCQs Basic Urdu Question #5213
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5213
Question 1
'آم کے آم، گٹھلیوں کے دام' ضربِ مثل کا کیا مطلب ہے؟
  • دوہرا فائدہ✔️
  • دوہرا نقصان
  • نقصان
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
آم کے آم گٹھلیوں کے دام کا مطلب ہے ایک کام سے دوہرا فائدہ حاصل کرنا۔