Home MCQs Basic Urdu Question #5215
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5215
Question 1
دنیا میں زبانوں کے کتنے بڑے خاندان ہیں؟
  • 5
  • 14✔️
  • 3
  • 8
Correct Answer Explanation
ماہرینِ لسانیات کے مطابق دنیا میں زبانوں کے تقریباً 14 بڑے خاندان ہیں۔