Home MCQs Basic Urdu Question #5216
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5216
Question 1
قواعد کی رو سے مسجد ہے؟
  • اسمِ ظرفِ زمان
  • اسمِ ظرفِ مکان✔️
  • اسمِ نکرہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مسجد ایک جگہ کا نام ہے اس لیے یہ اسمِ ظرفِ مکان کہلاتی ہے۔