Home MCQs Basic Urdu Question #5224
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5224
Question 1
استعارے کے لغوی معنی ہیں؟
  • ادھار لینا✔️
  • اشارہ کرنا
  • نقد کی چیز لینا
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
استعارے کے لغوی معنی ادھار لینا یا مستعار لینا ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں ایک چیز کا نام دوسری کو دیا جاتا ہے۔