Home MCQs Basic Urdu Question #5226
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5226
Question 1
ما وراء کس شاعر کا پہلا مجموعۂ کلام ہے؟
  • سلیم کوثر
  • یہاں سے کوثر
  • این ایم راشد✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
ما وراء این ایم راشد کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو 1941ء میں شائع ہوا۔