Home MCQs Basic Urdu Question #5227
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5227
Question 1
'دعوتِ شیراز' سے کیا مراد ہے؟
  • پر تکلف دعوت✔️
  • سادہ کھانا
  • بے تکلفی کی دعوت
  • ب اور ج دونوں
Correct Answer Explanation
دعوتِ شیراز کا مطلب ہے شاندار اور پر تکلف دعوت (سادہ کھانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے مگر آپشن 1 بہتر ہے)۔