Home MCQs Basic Urdu Question #5228
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5228
Question 1
فورٹ ولیم کالج کب بنا؟
  • 1800✔️
  • 1700
  • 1900
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
فورٹ ولیم کالج 1800ء میں کلکتہ میں قائم کیا گیا جہاں اردو کے بڑے ادبی کام ہوئے۔