Home MCQs Basic Urdu Question #5229
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5229
Question 1
'A man is known by the company he keeps' کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔
  • آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے✔️
  • آدمی اپنے ماحول سے پہچانا جاتا ہے
  • آدمی اپنے کاروبار سے جانا جاتا ہے
  • آدمی اپنے کام سے جانا جاتا ہے
Correct Answer Explanation
A man is known by the company he keeps کا درست مطلب ہے: آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔