Home MCQs Basic Urdu Question #5231
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5231
Question 1
وہ حروف جو سوال کرنے پر استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں؟
  • ندائیہ
  • استفہامی✔️
  • فجائیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
استفہامی حروف وہ ہوتے ہیں جو سوال پوچھنے کے لیے استعمال ہوں جیسے کیا، کیوں، کہاں۔