Home MCQs Basic Urdu Question #5233
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5233
Question 1
فوج کی جمع کیا ہے؟
  • فوج
  • افواج✔️
  • فوجیں
  • انجاج
Correct Answer Explanation
فوج کی جمع 'افواج' ہے۔ یہ عربی قاعدے کے مطابق جمع بنائی جاتی ہے۔