Home MCQs Basic Urdu Question #5234
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5234
Question 1
موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
  • پانی سے نکلا ہوا✔️
  • پاک
  • کلام کرنے والا
  • معزز
Correct Answer Explanation
موسیٰ قبطی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں پانی سے نکلا ہوا۔